السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
یا رسول اللہ کہنا کیسا ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!اگراس کے پیچھے نبی کریم ﷺ کے حاضر وناظر ہونے کا عقیدہ کارفرما ہو تو ایسا کہنا شرک ہے۔کیونکہ اللہ تعالی کے علاوہ کوئی بھی ہر جگہ حاضر وناضر نہیں ہے۔اور اگر ایسا عقیدہ نہ ہو تو بھی اس سے اجتناب کرنا چاہئے تاکہ اہل شرک وہم میں مبتلاء نہ ہوں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |