السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر سونا گروی رکھا ہوا ہو تو کیا اس پر زکوۃ ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!اگر وہ ساڑھے سات تولے کے نصاب کو پہنچ جائے تو اس پر زکوۃ واجب ہے ،کیونکہ وہ گروی رکھے جانے کے باوجودآپ کی ہی ملکیت ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |