سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(77) تکبیر کب کہی جائے گی؟

  • 14150
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1202

سوال

(77) تکبیر کب کہی جائے گی؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تکبیر کب کہی جائے؟  (سائل: عبدالرشید خرادیا۔ فلیمنگ روڈ لاہور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس سوال کا جواب سوال نمبر ۲ کے جواب میں آ چکا ہے کہ جابر بن سمرہ کہتے ہیں کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ اذان پڑھ کر کچھ دیر ٹھہر جاتے، جب رسول اللہﷺ کو آتے ہوئے دیکھتے تو اقامت کہنا شروع کر دیتے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ محمدیہ

ج1ص320

محدث فتویٰ

تبصرے