السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ستر عورت کی مقدار کیا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ستر عورت نماز کے لیے شرط ہے یعنی ناف سے گھٹنوں تک مرد کے لیے اور عورت کے لیے سارا وجوود منہ ہاتھ کے سوا پشت پاؤں تک ڈھانکنا ضروری ہے۔ نیز اگر کپڑا زیادہ ہو تو مرد کے لیے کندھے بھی ڈھانکنا ضروری ہیں۔ سر ڈھانکنا ضروری نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب