السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا عورت غسل جنابت سے پہلے اپنے بیٹے کودودھ پلا سکتی ہے ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
پلا سکتی ہے ۔ جائز ہے ۔ بلکہ کھانا پکا سکتی ہے ۔ روزہ رکھ سکتی ہے ۔ ہاں ، جب تک جسم ٹھنڈا نہ ہو جائے دودھ پلانا مناسب نہیں ، کیونکہ جماع کے فوارً بعد بدن گرم ہوجاتا ہے ،لہذا جب تک پسینہ خشک نہ ہوجائے دودھ نہ پلایا جائے تاکہ بچے کی صحت خراب نہ ہو ۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب