سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(55) سورۃ ممتحنہ کا خاصہ

  • 14128
  • تاریخ اشاعت : 2015-07-05
  • مشاہدات : 806

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سورۃ ممتحنہ پڑھنے کا فائدہ کیا ہے؟ تحریر فرما دیں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دوسری سورتوں کی طرح یہ بھی قرآن مجید کی ایک سورت ہے اور کلام الٰہی ہے۔ مگر اس کی کوئی خاص فضیلت باوجود تلاش کے نہیں ملی، علاوہ ازیں عام طور پر جو بعض سورتوں کی فضیلتیں کتب تفسیر میں ملتی ہیں ان میں سے اکثر ضعیف روایات پر مشتمل ہوتی ہیں۔ سوائے چند ایک سورتوں کے۔

هذا ما عندى والله اعلم

فتاویٰ محمدیہ

ج1ص294

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ