سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(205) وضو کے بعد شرمگاہ کو چھونا

  • 1403
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 2531

سوال

(205) وضو کے بعد شرمگاہ کو چھونا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

شرمگاہ کو ہاتھ لگانے سے  وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

بعض کہتے ہیں شرمگاہ کو ہاتھ لگانےسے وضو ٹوٹ جاتاہے بعض کہتے ہیں کہ نہیں ٹوٹتا۔ احادیث ہر دو طرف ہیں۔ احتیاط  اس میں ہے کہ وضو کرلیاجائے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اہلحدیث

وضو کا بیان، ج1ص282 

محدث فتویٰ

تبصرے