سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(202) گوز مارے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

  • 1400
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1149

سوال

(202) گوز مارے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

پاد نے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے مگر پادنے کی جگہ کو دھویا نہیں جاتا۔ اس کی کیا وجہ ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

ریح بدبودار ہے اور حدیث میں ہے کہ جس شئے سے ابن آدم کو تکلیف پہنچتی ہے اس سے فرشتوں کوبھی تکلیف پہنچتی ہے۔ تو گویا پادنے سے انسان قصوروار ہوگیا اور وضوء سے قصور جھڑ جاتے ہیں۔ حدیث میں ہے: ہر گناہ اعضاء وضو سے گر جاتا ہے اس لیے پاد کی جگہ دھونے کی ضرورت نہیں۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اہلحدیث

وضو کا بیان، ج1ص281 

محدث فتویٰ

تبصرے