السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا مشرک امام کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!اگر اس کا شرک واضح ہو تو اس کے پیچھے نماز جائز نہیں کیونکہ خود اس کی اپنی نماز نہیں ہوتی ہے۔جب اس کی اپنی نماز نہیں ہو گی تو پیچھے والے بھی نہیں ہو گی۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |