السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
شب براءت منانے کی کیا حقیقت ہے،کیا یہ صحابہ کرام کے زمانے میں تھی۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!شب براءت منانا شرعا بدعت ہے۔جس کی شریعت میں کوئی دلیل موجود نہیں ہے اور نہ ہی یہ صحابہ کرام کے زمانے میں منائی جاتی تھی۔تفصیلات جاننے کے لئے آپ ہماری سائٹ پر موجود درج ذیل کتب کا مطالعہ فرمائیں۔ شب براءت کی حقیقتشب برات اور اس کی شرعی حیثیتھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |