سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(235) ہوائی جہاز کے ٹکٹ کی منسوخی کے وقت کچھ رقم کاٹنا

  • 13993
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-09
  • مشاہدات : 800

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہوائی جہاز کے ٹکٹ کی منسوخی کے وقت کچھ رقم کاٹنا کیسا ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر تو ٹکٹ کی منسوخی سے کمپنی کو نقصان ہوتا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے،کیونکہ اس سے وہ اپنے نقصان کی تلافی کرتے ہیں۔اور عموما ایسا ہوتا بھی ہے کہ اگر ایک بندہ وقت پر سفر نہ کرے تو اس کی سیٹ خالی رہتی ہے ،جس سے کمپنی کو اچھا خاصا نقصان ہوتا ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


ماخذ:مستند کتب فتاویٰ