سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(224) قیراط کی وضاحت

  • 13982
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 2489

سوال

(224) قیراط کی وضاحت
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قیراط کیا ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قیراط ایک پیمانہ ہے جس کی وضاحت نبی کریمﷺ کی اس حدیث مبارکہ سے ہوتی ہے۔

«مَنِ اتَّبَعَ جَنَازَةَ مُسْلِمٍ، إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا، وَكَانَ مَعَهُ حَتَّى يُصَلَّى عَلَيْهَا وَيَفْرُغَ مِنْ دَفْنِهَا، فَإِنَّهُ يَرْجِعُ مِنَ الأَجْرِ بِقِيرَاطَيْنِ، كُلُّ قِيرَاطٍ مِثْلُ أُحُدٍ، وَمَنْ صَلَّى عَلَيْهَا ثُمَّ رَجَعَ قَبْلَ أَنْ تُدْفَنَ، فَإِنَّهُ يَرْجِعُ بِقِيرَاطٍ»)بخاری:47)

جو شخص کسی مسلمان کے نماز جنازہ میں شرکت کرتا ہے ،اور دفن تک اس کے ساتھ رہتا ہے تو اسے دو قیراط ثواب ملتا ہے۔ہر قیراط احد پہاڑ کے برابر ہے،اور اگر دفن سے پہلے ہی لوٹ آتا ہے تو اسے ایک قیراط ثواب ملے گا۔

اس سے معلوم ہوا کہ قیراط احد پہاڑ کے برابر پیمانے کا نام ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے