سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(216) خواب میں کچھ کنہا

  • 13974
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1206

سوال

(216) خواب میں کچھ کنہا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میرا بهائی کچھ دن قبل انتقال کرگیا ہے اور اس نے خواب میں مجھے کہا ہے کہ مجھ پر جادو ہوا ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

خواب کی نہ تو کوئی شرعی حیثیت ہے اور نہ ہی اس پر کوئی احکام مرتب ہوتے ہیں۔مذکورہ خواب سے مجھے تو کچھ معلوم نہیں ہو رہا ہے۔آپ اللہ تعالی سے خیر کی دعا کرتے رہیں اور صبح وشام کے اذکار پڑھتے رہیں،ان شاء اللہ اللہ حفاظت کرنے والا ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی

تبصرے