السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی۔ اس کے بعد اس نے سرٹیفکیٹ طلاق لینے کے لئے ایک پیپر پر کسی سے طلاق لکهوائی اور اس پر دستخط نہیں کئے کیونکہ وہ دوسری طلاق نہیں دینا چاہتا تھا وہ پیپر کسی دوسرے آدمی کے ذریعے بیوی کی طرف بهجوا دیا اب یہ کسی سے لکهوانا اس پر دستخط نہ کرنا اور خود نہ بھیجنا مقصد یہ تھا کہ دوسری طلاق نہ ہو حالانکہ وہ یہ سب خود بهی کر سکتا تھا کیا یہ پیپر دوسری طلاق شمار ہو گا یا نہیں۔؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
|