سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(198) وضو کرتے ہوئے باتیں کرنا

  • 1396
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1115

سوال

(198) وضو کرتے ہوئے باتیں کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

وضو کرتے ہوئے باتیں کرنا کیسا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

وضو میں السلام علیکم کہہ دے تو کوئی حرج نہیں۔ اشارہ سے بھی جواب ہوسکتا ہے کسی حدیث میں ممانعت نہیں آئی ہاں فضول باتوں سے ضرور پرہیز چاہیئے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اہلحدیث

وضو کا بیان، ج1ص279 

محدث فتویٰ

تبصرے