السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا لفظ نبی کامعنی غیب کی خبر دینے والاہے؟اگریہی ہے تو نبی کریمﷺ کے پاس علم غیب ہونے پر اختلاف کیوں ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!لفظ نبی کا معنی صرف "خبر دینے والا" ہے۔اس میں غیب کی بات آپ کہاں سے لے آئے ہیں۔اور صحیح بات یہی ہے کہ نبی کریم ﷺ غیب نہیں جانتے تھے،جس پر بے شمار دلائل موجود ہیں۔تفصیل کے لئے دیکھیں فتوی نمبر(11241) ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |