السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا شریعت میں عورت کا ناک اور کان چھدواناجائز ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!بظاہر تو اس کا جواز ہی معلوم ہوتا ہے۔ جب عورتوں کے زیور پہننا جائز ہے تو ناک اور کان چھدوانا بھی جائز ہوگا ،کیونکہ ناک اور کان میں بھی زیور ڈالنا جائز ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |