السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جس کے ایک طرف دو ہاتھ پیدا ہوجائیں اس پر دونوں کا دھونا فرض ہے یا ایک کا؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جس کے دو ہاتھ پیدا ہوجائیں وہ دونوں ہاتھوں کو دھوئے قرآن نے غسل ایدی کا حکم دیا ہے اس میں ایک دو کی کوئی قیدنہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب