جو لوگ اُلٹے ہاتھوں سے گردن کا مسح کرتے ہیں؟ کیا یہ سُنّت ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
گردن کا مروّجہ مسح ثابت نہیں وہ یہ ہے کہ سر کے مسح کے بعد دونوں ہاتھ اُلٹے کرکے گردن کے دونوں جانب پھیرتے ہیں۔
وباللہ التوفیقماخذ:مستند کتب فتاویٰ