سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(184) حائضہ عورت کا وعظ سننا

  • 1382
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1343

سوال

(184) حائضہ عورت کا وعظ سننا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا حیض والی عورت وعظ سُن سکتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

رسول اللہ ﷺ نے حیض والیوں کو بھی عیدین میں نکلنے کا حکم دیا اس سے معلوم ہواکہ حیض والی وعظ وغیرہ سن سکتی ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اہلحدیث

کتاب الطہارت، حیض اور مستحاضہ کا بیان، ج1ص263 

محدث فتویٰ

تبصرے