سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(183) حائضہ عورت کا ایسی کتاب پڑھنا جس میں آیات یا احادیث ہوں

  • 1381
  • تاریخ اشاعت : 2012-07-02
  • مشاہدات : 836

سوال


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مستورات حائضہ ہونے کی صورت میں قرآن پاک کے علاوہ کوئی ایسی کتاب جس میں کچھ قرآن مجید کی آیات یا احادیث ہوں یا ان کے مطالب لکھے گئے ہوں پڑھ سکتی ہیں یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

قرآن مجید کی آیات نہ پڑھیں ۔ باقی مضامین اور ترجمہ قرآن مجید کا پڑھ سکتی ہے کیونکہ ترجمہ قرآن نہیں او راس کو قرآن  پڑھنا منع ہے نہ کوئی اور چیز۔

وباللہ التوفیق

فتاویٰ اہلحدیث

کتاب الطہارت، حیض اور مستحاضہ کا بیان، ج1ص263 

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ