سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(155) دولۃالاسلامیۃفی العراق و الشام کا منہج

  • 13676
  • تاریخ اشاعت : 2015-01-13
  • مشاہدات : 471

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دولۃالاسلامیۃفی العراق و الشام کا کیا منہج ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دولہ اسلامیہ کے منہج کے حوالے سے ہمارے پاس ابھی تک کوئی معلومات نہیں ہیں ،لہذا اس پر گفتگو کرنا غیر مفید ہوگا۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


ماخذ:مستند کتب فتاویٰ