سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(149) جماع کے وقت مکمل کپڑے اتارنا

  • 13670
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-08
  • مشاہدات : 1396

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا جماع کے وقت ہم مکمل کپڑے اتار سکتے ہیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شرعی اعتبار سےشوہر اپنی بیوی کو اور بیوی اپنے شوہر کو مکمل طور پر برہنہ دیکھ سکتے ہیں۔اور اس سے ممانعت کی کوئی صحیح دلیل موجود نہیں ہے۔اس میں اصل حلت ہے جس سے ممانعت کے لئے دلیل کا ہونا ضروری ہے جو کہ موجود نہیں ہے۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی

 

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ