سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(147) دوسری بیوی کا بھائی پہلی بیوی کی بیٹیوں کا محرم نہیں

  • 13668
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1178

سوال

(147) دوسری بیوی کا بھائی پہلی بیوی کی بیٹیوں کا محرم نہیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص کی دو بیٹیاں ہیں،اس نے دوسری شادی کر لی ہے،اب اس دوسری بیوی کا بھائی اس شخص کی ان دونوں بیٹیوں کا محرم ہوگا یا نہیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صورت مسولہ میں دوسری بیوی کا بھائی اس شخص کی پہلی بیوی سے موجود بیٹیوں کا محرم نہیں بن سکتا ہے،کیونکہ وہ قرآن مجید میں مذکورمحرم رشتہ داروں میں سے نہیں ہے۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی

 

تبصرے