سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(95) سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ اور پہلا سمندری جہاد
  • 13616
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 2771

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:

«اول جیش من امتی یغزون البحر قد اوجبوا»

میری امت کا پہلا لشکر جو سمندر میں جہاد کرے گا، ان کے لئے (جنت) واجب ہوچکی ہے۔ (صحیح بخاری ح۲۹۲۴)

کیا سب سے پہلے سمندر پر جہاد کرنے والے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس پہلے سمندر جہاد میں سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما شامل تھے۔ دیکھئے صحیح البخاری کتاب الجہاد (باب ۸ح۲۷۹۹، ۲۸۰۰)

یہ جہاد سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ (کی خلافت) کے زمانے میں ہوا تھا۔

(دیکھئے صحیح البخاری، کتاب الاستئذان باب من زار قوما فقال عندھم ح۶۲۸۲، ۶۲۸۳)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام)

ج2ص257

محدث فتویٰ

تبصرے