سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(51) حقوق زوجین اور اسلامی کتب کا تقدس

  • 13572
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1222

سوال

(51) حقوق زوجین اور اسلامی کتب کا تقدس

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جس کمرے میں قرآن مجید یا اسلامی کتب ہوں یا دیوار پر قرآنی آیات آویزاں ہوں کیا اس میں زوجین ہم بستر ہوسکتے ہیں؟ یہ جائز ہے یا ناجائز؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ جائز ہے۔ کیونکہ اس کے ناجائز ہونے پر کوئی شرعی دلیل نہیں ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام)

ج2ص191

محدث فتویٰ

تبصرے