السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جماعت اہلِ حدیث کے اندر مختلف گروہ ہیں۔ آپ کے خیال میں ان میں سے کون سا گروہ بہتر ہے؟ تاکہ اس میں شامل ہوا جائے یا نہ ہوا جائے۔
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
تمام گروہوں سے علیحدہ رہ کر مسلک اہل حدیث پر عمل پیرا ہوکر اس کی دعوت دنیا میں پھیلائیں۔
تفصیل کے لئے دیکھئے ماہنامہ الحدیث: ۲۵ ص۲ [۱۸/رمضان ۱۴۲۸ھ]
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب