داعش کے لوگ کون ہیں۔ ؟ اگر خوارج یا تکفیری ہیں تو اس کی کیا نشانیاں ہیں۔؟
داعش کے بارے میں ابھی تک کافی معلومات دستیاب نہیں ہیں،لہذا بغیر علم کے ہی ان کے بارے کوئی فیصلہ کرنا قبل از وقت ہے،ہاں البتہ اگر ان کے منہج ومسلک کے بار ے میں معلومات فراہم ہو جائیں تو پھر ہی کوئی فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب