احادیث کی رو شنی میں کیامیاں بیوی ایک دوسرے کے اعضائے مخصوصہ چوم سکتے ہیں یا نہیں۔؟
میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ کو چومنا ایک ناپسندیدہ عمل ہے،جو کسی بھی مومن کی شان کے لائق نہیں ہے۔تفصیل کے لئے فتوی نمبر( 2227)پر کلک کریں۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب