کھانا کھاتے وقت بسم الله وعليٰ بركة الله( مستدرک حاکم) پڑھنا ۔اس کی سند کیسی ہے؟
یہ روایت المستدرک للحاکم (4/ 107ح 7084) میں موجود ہے اسے حاکم اور ذہبی دونوں نے صحیح کہا ہے لیکن اس کا راوی ابو مجاہد عبداللہ بن کیسان المروزی جمہور محدثین کے نزدیک ضعیف ہے لہذا یہ روایت ضعیف ہے (الحدیث:20)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب