کیا بر موقع تعزیت مروجہ اجتماعی دعا( ایک ساتھ ہاتھ اٹھاکر) قرآن وحدیث صحیح سے ثابت ہے؟
ثابت نہیں ہے لہذا یہ بدعت ہے۔ ( شہادت اکتوبر، 2001)
یہ ایک ایسی بدعت ہے جو روز بروز عام ہورہی ہے لہذا اس سے اجتناب کرتے ہوئے احسن طریقے سے دوسرے لوگوں کو سمجھانا چاہیے ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب