زوائد تکبیرات عید میں رفع الیدین کرنا چاہیے یا نہیں ؟
حدیث "كان يرفعيديه في كل تكبيرة كبيرها قبل الركوع" كی رو سے تکبیرات عیدین میں رفع الیدین کرنا چاہیے ،یہ حدیث صحیح ہے ۔
( دیکھئے سنن ابی داود(722) اور مسند احمد( 2/133۔134)
اس حدیث کے مفہوم میں تکبیرات عیدین شامل ہیں جیسا کہ امام بیہقی اور امام ابن المنذر نے سمجھا ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب