عید کا خطبہ منبر پر دیاجائے گا یا بغیر منبر کے؟ اگر بغیر منبر کے دیاجائے گا تو کیا طریقہ ہوگا؟
صحیح بخاری (954) صحیح مسلم (49) سنن ترمذی (2172) سنن ابی داود (1140) اور سنن ابن ماجہ (1275) کی صحیح حدیث سے ثابت ہے کہ عید کے دن منبر نہیں نکالا جائے گا لہذا خطبہ بغیر منبر کے دیاجائے ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب