سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

نمازِ عید کے لیے سڑک وغیرہ بلاک کرنا

  • 13438
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-23
  • مشاہدات : 533

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کئی اہلحدیث  آبادی  کی مسجد  میں یا مسجد  کے باہر سڑک  کو بلاک  کرکے  عید  کے اجتماعات کرتے ہیں ان کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عید  کا اجتماع  کھلے  میدان  اور عیدگاہ میں کرنا چاہیے ۔ روڈ اور سڑکیں  بلاک  کرنا اگراس سے  لوگوں  کو تکلیف  ہوتی  ہوتو صحیح  نہیں ہے۔  اس سے اجتناب  کیا جائے  ۔ لاضرر ولاضرار کے اصول  کا یہی تقاضا ہے ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام)

ج1ص454

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ