اگر کسی شخص کو جمعہ کے دن امام اس حالت میں ملے کہ تشہد میں ہو۔اور وہ شخص جماعت میں شامل ہوجائے تو آیا وہ امام کے سلام پھیرنے کے بعد دو (2) رکعت ادا کرے گا یا چار (4) رکعت ؟
یہ شخص ظہر کی چار رکعتیں پڑھے گا۔اسی پر امام ابن منذر النیسا بوری نے اجماع نقل کیا ہے (الاجماع ص38 رقم 56 ۔الاوسط ج 4ص 107)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب