مقلدین سے جو محدثین کے اختلافی مسائل ہیں ان پر خطبہ پڑھنا کیسا ہے جب کہ لاؤڈ اسپیکر کی آواز ان کی مسجد میں جاتی ہو اور اچانک کسی فتنہ کا خدشہ ہو۔
مسجد کی کمیٹی اور مقتدیوں کے مشورے کے مطابق اختلافی مسائل پر عند الضروت خطبہ جائز ہے تاہم بہتر یہی ہے کہ ترغیب وترہیب اور اتباع کتاب وسنت پر خطبہ ہو۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب