خطبہ جمعہ ( دوران تقریر) میں اشعار پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
اگر اشعار صحیح ہوں ۔ کتاب وسنت کے مطابق ہوں تو انھیں خطبہ وغیرہ میں پڑھنا جائز ہے ۔