وتر نماز میں دعائے قنوت رکوع سے پہلے پڑھنی چاہیے یا رکوع کے بعد؟اور قنوت میں ہاتھ اٹھانے چاہییں یا نہیں؟
رکوع سے پہلے پڑھنی چاہیے اور بہتر یہ ہے کہ ہاتھ نہ اٹھائے جائیں۔