کیا صبح کی سنت اور وتر کی قضا ضروری ہے ؟
صبح کی سنتوں اور وتر کی قضا پڑھنا ہی راجح ہے۔
ماخذ:مستند کتب فتاویٰ