امام تین رکعت پڑھ کر بھول گیا پھر بیٹھ گیا ۔ مقتدی نے لقمہ دیا پھر امام گھڑا ہوگیا اور رکعت پوری کردی اور سجدہ سہو نہیں یا ،اس نماز کا کیا حکم ہے؟ امام اور قتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہے لوٹائی جائے یا نہیں؟
ایسی نماز کا دوبارہ پٌڑھنا ثابت نہیں ہے لہذا نماز ہوگئی ہے دوبارہ لوٹانے کی ضرورت نہیں ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب