رکوع اور سجدہ میں صرف ایک ہی دعا پڑھ سکتے ہیں یا دو تین اکھٹی بھی ملا کر پڑھ سکتے ہیں ۔ مثلاً سبحان ربی الاعلی اور سبحانک اللہم ۔۔۔اکھٹی پڑھ سکتے ہیں؟
مسنون دعائیں پڑھنا جائز ہے چاہے ایک ہو یا کئی ۔واللہ اعلم
رسول اللہ ﷺ نے تشہد کی دعا کے بارے میں فرمایا: «ثم ليخرجن من الدعاء اعجبه اليه فيدعوا» پھر اسے جو دعا پسند ہو،اسے اختیار کرکے پڑھے ۔(صحیح بخاری :835)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب