السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میں نے خوا ب دیکھا جس میں پہلے کچھ لو گو ں کے چہرے دیکھے پھر ایک سبز طوطا جس کے منہ میں زردی مائل سرخ رنگ کا مر غی کا چوزا جو طوطے سے چھو ٹنے کی کو شش میں ہے مگر طو طا بلند ہو تے دیکھا ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس کا مفہوم یہ ہے کہ اپنے کو بہتر بنا نے کی سعی کریں کو تا ہیوں پر نظر ثا نی کی ضرورت ہے ۔
«بحواله الإشارات في علم العبارات خليل بن شاهين ظاهري»
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب