السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک شخص نے ایک سانپ کو زندہ آگ میں جلا دیا بعد میں اسے پتہ چلا کہ شریعت میں اس طرح کے فعل سے منع کیا گیا ہے اب اس عمل کا کفارہ کیا ہو گا ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس فعل کا کفا رہ صرف اللہ عزوجل کے ہا ں تو بہ اور اظہار ندامت ہے ۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب