سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(579) قوالی سننا
  • 13321
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1413

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیاقوالی سننا اسلام میں جائز ہے یا نہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قوالی سننا نا جائز  ہے کیو نکہ یہ لھو الحدیثمیں دا خل ہے اس سے مرا د گا نا بجا نا اس کا سازو سامان  اور آلا ت  و موسیقی  اور ہر وہ چیز  جو انسا ن کو خیر اور معرو ف سے غا فل کردے۔ملاحظہ ہو۔(اوائل سورۃ لقمان )

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص856

محدث فتویٰ

تبصرے