السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا فر ماتے ہیں علما ئے دین شغا ر کا نکا ح یعنی وٹہ سٹہ کا نکا ح جائز ہے یا نہیں اور جا نبین سے مہر بھی مقرر کیا گیا ہے کتا ب و سنت کی روشنی میں وضا حت فرما ئیں ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نکاح وٹہ سٹہ " نا جا ئز ہے چا ہے در میا ن میں مہر مقرر ہو یا نہ ہو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے تقرر مہر کے با وجود تفر یق کرادی تھی ۔(صحيح الباني صحيح ابي دائود كتاب النكاح باب في الشغار (2074)و(2075)حسنه الباني)ملا حظہ ہو ۔ (سنن ابی داؤد )
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب