سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(550) کافر والدین کی اشیاء استعمال کرنا

  • 13292
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1182

سوال

(550) کافر والدین کی اشیاء استعمال کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا وہ شخص اپنے والدین  کی بجلی پانی گیس ٹیلی فون استعمال کرسکتا ہے ؟ جب کہ ان کا بل اس کے کا فر قرار دئیے  جا نے والے والدین  نے ادا کرنا ہو تا ہے ۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مکا ن میں مو جو د سہولتوں سے مستفید ہو سکتا ہے واجبات  کی ادائیگی  والدین کی رضا  پر مو قوف ہے خود ادا کریں یا بذمہ لڑکا ہوں۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص829

محدث فتویٰ

تبصرے