السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اپنے والدین کو کا فر قرار دینے کے بعد وہ شخص اپنے والدین کے مکا ن میں اپنے بیوی بچوں کے ساتھ مستقل قیام کر سکتا ہے ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بفرض صحت الزم والدین کے ہمرا ہ اس شخص کا مستقل قیا م ان کی رضا مندی پر مو قوف ہے شرعی کو ئی امر مانع نہیں ۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب