سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(542) بغیر وضوء دین کی باتیں کرنا

  • 13284
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1205

سوال

(542) بغیر وضوء دین کی باتیں کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بغیر  وضو دین کی با تیں کر نی جا ئز ہیں  یا نہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز ہیں حدیث میں ہے کہ :

«كان النبي صلي الله عليه وسلم يذكرالله علي كل احيانه»

"آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر حالت میں ذکر کیا کر تے تھے ۔ (ماسوائے چند استثنائی صورتوں کے ) یہ حکم عام ہے تفصیل کے لیے ملا حظہ ہو "سبل السلام "وغیرہ ۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص823

محدث فتویٰ

تبصرے