سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(534) موجودہ دور میں لونڈی رکھنے کا طریقہ کار

  • 13276
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1674

سوال

(534) موجودہ دور میں لونڈی رکھنے کا طریقہ کار

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

شروع کے زمانہ اسلام میں لو نڈی  رکھنے کا رواج تھا لیکن آج کے معا شرتی ماحول  میں کیا لو نڈی  رکھی  جا سکتی ہے ؟اس کا طریقہ کا ر کیا ہو گا


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شرعی اصطلاح  میں لو نڈیوں  کا اطلاق غالبًاکفار کی ان عورتوں پر ہوتا ہے جو دوران لڑائی مسلما نوں کے ہاتھ لگتی  ہیں آج کے دور میں منظم جہاد کے فقد  ان کی بناء پر یہ شئی  مفقود ہے ۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص819

محدث فتویٰ

تبصرے