سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(520) زیرِ ناب بال چالیس دن کے اندر کٹوائے جائیں

  • 13262
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1011

سوال

(520) زیرِ ناب بال چالیس دن کے اندر کٹوائے جائیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زیر ناف بال اگر کو ئی چالیس دن کے اندرنہ  اتار سکے تو اس کا کفارہ کیا ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کوتاہی پر اللہ رب العزت کی بارگا ہ میں معا فی کی درخواست ضرور کرنی چاہیے اس کے علا وہ کو ئی کفا رہ نہیں ۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص809

محدث فتویٰ

تبصرے